نئی د ہلی 15 ا کتو بر ( ایجنسیز) و زیر ا عظم نر یند ر مو دی کی جا نب سے ششی تھر ور کو ‘سو چھ بھا ر ت‘ کے سفیر کے طو ر پر مقرر کئے جا نے کے ایک دن بعد انہیں کا نگریس نے اپنے تر جما ن کی حیثیت سے ہٹا دیا۔ اے آ ئی سی سی کی تا دیبی کمیٹی کی تجو یز پیش کی کہ ششی تھر ور کو فو ری ا ثر کے سا تھ پا ر ٹی کے تر جما ن کی فہر ست سے خا ر ج کر دیا جا ئے ۔ اس
تجو یز کو صدر سو نیا گا ندھی نے فو ری طو ر قبو ل کر لیا ۔ وا ضح ر ہے کہ تھر ور نے مو دی کے و زیر ا عظم بننے کے بعد ا نکی تعریف کی تھی۔ گذ شتہ دو ا کتو بر کو سو چھ بھا رت مہم کا آ غا ز کر تے ہو ئے مو دی نے جن نوا فراد کو اس مہم کو آگے بڑ ھا نے کیلئے مد عو کیا تھا ان میں ششی تھر و ر بھی شا مل تھے۔ اس کے بعد ششی تھر و ر نے و زیر ا عظم کی د عو ت قبو ل کر لی تھی اور ا س مہم کے سلسلہ میں انکی تعر یف بھی کی تھی۔